پاکستان کمیونٹی روس کے سابق صدر خلیل الرحمان حج کی ادائیگی کے بعد ماسکو واپس پہنچ گئے ائیرپورٹ پر دوست احباب کی جانب سے شاندار استقبال
CNN Point
by admin
5y ago
ماسکو(ورلڈ پوائنٹ) سعودی عرب سے اپنے اپنے ممالک میں حجاج کرام کی واپسی کا آغاز ہوتے ہی گزشتہ روزنجی ائیرلائن 90 حاجیوں کولیکر ماسکو پہنچی. پاکستان کمیونٹی روس کے سابق صدر خلیل الرحمان اور حاجی ایوب اسی فلائیٹ میں‌ حاجیوں کے ساتھ ماسکو ائیرپورٹ پر پہنچے ان کے استقبال کیلئے آنے والوں نورحبیب شاہ، محبوب بھٹی، عبدالخالق راٹھور، میاں شاہد، شامیر، ذیشان عالم قریشی،جمیشد خان اور دیگر دوست احباب نےان کا والہانہ استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے، حاجی خلیل الرحمان نے ورلڈ پوائنٹ نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سال روس سے 1400 ..read more
Visit website
فلمی صنعت میں اپنے اصول بنائے اور کبھی ان پر سمجھوتہ نہیں کیا، اداکارہ شبنم
CNN Point
by admin
5y ago
کراچی(ورلڈ پوائنٹ) لیجنڈ اداکارہ شبنم نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مصروف اور بھرپور فلمی صنعت میں اپنے اصول بنائے اور کبھی بھی ان پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ پاکستانی فلمی صنعت پر کئی دہائیوں تک راج کرنے والی ادکارہ جھرنا دیوی کو ہم شبنم کے نام سے جانتے ہیں اور انہوں نے کئی یادگار کردار ادا کئے اور سپرہٹ فلموں میں کام کیا۔ حالیہ ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنے ماضی کو یاد کرتے ہوئے بعض اہم اور دلچسپ باتیں کیں۔ ایک سوال کے جواب میں شبنم کا کہنا تھا کہ میں راتوں کو دیر تک باہر نہیں رہتی تھی اور نہ ہی کسی قسم کا کوئی مذاق وغیرہ اپنے ساتھی اداکاروں سے کرتی تھی اس وجہ سے نہیں کہ میں مغرور ہوں ..read more
Visit website
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، ڈی جی آئی ایس پی آر بھی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟
CNN Point
by admin
5y ago
راولپنڈی (ورلڈ پوائنٹ) آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، ڈی جی آئی ایس پی آر بھی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنی بہترین کارکردگی کے ذریعے بھارت کی پاکستان کیخلاف ففتھ جنریشن وار کا بھرپور مقابلہ کیا، عہدے پر برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 ..read more
Visit website
وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی
CNN Point
by admin
5y ago
اسلام آباد(ورلڈ پوائنٹ) وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی۔وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے کی موجودہ مدت مکمل ہونے کے بعد انہیں مزید 3 ..read more
Visit website
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کیساتھ مذاکرات کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کردی
CNN Point
by admin
5y ago
نئی دہلی (ورلڈ پوائنٹ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستان کیساتھ مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہوگیا، امریکی صدر کی جانب سے مسئلہ کشمیر پرامن طریقے اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیے جانے والے کے بعد مودی نے مذاکرات کیلئے آمادگی ظاہر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکی دباو پر پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہو گیا ہے۔ پیر کے روز امریکی صدر کا بھارتی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا اور دونوں رہنماوں کے درمیان 30 ..read more
Visit website
حسن علی نے اپنی ہونے والی اہلیہ کی تصویر جاری کر دی
CNN Point
by admin
5y ago
دبئی(ورلڈ پوائنٹ) حسن علی نے اپنی ہونے والی اہلیہ کی تصویر جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باولر حسن علی نے بھارت سے تعلق رکھنے والی اپنی ہونے والی اہلیہ کی تصویر جاری کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں حسن علی اپنی ہونے والی اہلیہ کے ساتھ دبئی کی ایک مشہور عمارت کے سامنے موجود ہیں۔ اس سے قبل بھی کچھ تصاویر سامنے آئی تھیں تاہم بعد ازاں معلوم ہوا کہ سوشل میڈیا ہر گردش کرنے والی تصاویر حسن علی کی ہونے والی اہلیہ کی نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ قومی کرکٹر حسن علی کی منگل کو دبئی کے فائیو سٹار ہوٹل میں انڈین دوشیزہ سامعہ خان کے ساتھ نکاح کی تقریب منعقد ہوگی۔ ..read more
Visit website
سفارت خانہ پاکستان ماسکومیں بھی بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کرشرکت کی
CNN Point
by admin
5y ago
ماسکو(شاہد گھمن سے) بھارت کے یوم آزادی پر جہاں دنیا بھرمیں پاکستانیوں نے اس دن کو یوم سیاہ کے طورپر منانے کے ساتھ ساتھ احتجاجی مظاہرے بھی کیئے وہیں سفارت خانہ پاکستان ماسکومیں بھی بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کرشرکت کی تقریب میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر مبنی ڈاکومنٹری بھی دکھائی گئی جس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال سمیت حریت رہنما یسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا وڈیوپیغام بھی دکھایا گیا جبکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کا خطاب جو انہوں نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر آزادکشمیر کی قانون س ..read more
Visit website
بھارت کے ایٹمی ہتھیار فاشسٹ مودی حکومت کے ہاتھ لگ چکےہیں، وزیراعظم
CNN Point
by admin
5y ago
اسلام آباد(ورلڈپوائنٹ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کے ایٹمی ہتھیار فاشسٹ مودی حکومت کے ہاتھ لگ چکےہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت پر ہندونسل پرست، فاشسٹ قیادت اور آئیڈیالوجی نے ایسے ہی قبضہ جمالیا ہے جیسے نازیوں نے جرمنی پر قبضہ جمایا تھا، اس سے وادی کے 90 لاکھ کشمیریوں کی زندگی خطرے میں پڑگئی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کشمیری 2 ..read more
Visit website
مودی حکومت نیتن یاہو کی پالیسی پر عمل پیرا ہو کر کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے،ڈاکٹرجمعہ خان مری چیئرمین اوورسیزپاکستان بلوچ یونٹی روس
CNN Point
by admin
5y ago
ماسکو انٹرویو: شاہد گھمن اوورسیز پاکستان بلوچ یونٹی ماسکو کے چیئرمین ڈاکٹر جمعہ خان مری ،صدر ملک شہبازاور چوہدری زاہد خورشید نے ”ورلڈ پوائنٹ” کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت نیتن یاھو کی پالیسی پر عمل پیرا ہو کر کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ مودی حکومت ایک ہندو شدت پسند حکومت ہے انہوں نے اسی بنیاد پر حکومت بنائی ہے وہ پورے بھارت کو صرف ہندو مذہب کی میراث سمجھتے ہیں کشمیر سمیت پورے بھارت میں کسی اقلیت کو اس کے مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کا حق حاصل نہیں ہے۔ ڈاکٹر جمعہ خان مری نے کہا کہ2008 ..read more
Visit website
سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر کو بھارت کا اندرونی معاملہ تسلیم کرنے سے انکار
CNN Point
by admin
5y ago
نیویارک(ورلڈ پوائنٹ) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں شرکا نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا، یہ اجلاس وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے تحریر کردہ خط کے بعد بلایا گیا تھا۔ اجلاس میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 ..read more
Visit website

Follow CNN Point on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR